یوم پاکستان اور عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 6 ماہ کمی کی منظوری

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90، 90روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 اور رولز آف بزنس … Continue reading یوم پاکستان اور عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 6 ماہ کمی کی منظوری